یوٹیلیٹی سٹورز پر تمام سبسڈائزڈ اشیاء وافر مقدار میں موجود ہیں

یوٹیلیٹی سٹورز پر تمام سبسڈائزڈ اشیاء وافر مقدار میں موجود ہیں
حکومت کی جانب سے عوام کو ریلیف دینے کیلئے  ملک بھر کےتما م یوٹیلیٹی سٹورز پر سبسڈ ائزڈ اشیا ء جیسے چینی، گھی ، کوکنگ آئل ، دالیں وغیرہ وافر مقدار میں دستیاب ہے۔