یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کو قابل تجدید توانائی فراہم کرنے کا معاہدہ


یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کو قابل تجدید توانائی فراہم کرنے کا معاہدہ
یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن آف پاکستان اور سمارٹ رینیوایبل انرجی کے مابین قابل تبادلہ شمسی توانائی کی مصنوعات کی فراہمی کے معاہدے کی ایک یاداشت پر دستخط کیے گئے۔